Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیکس نیٹ میں مزید 15 لاکھ افراد کو شامل کرنے کا منصوبہ

ایف بی آر نے موجودہ مالی سال 15 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اب تک 7 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، متعدد کاروباری افراد ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے والوں کے بجلی و گیس کنکشن

Loading...