Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قائداعظم کا 147واں یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

آج ملک بھرمیں بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اس دن کا آغاز مزارِقائد پر منعقد پروقار تقریب سے ہوگا جس میں ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کرنے کے ساتھ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند

Loading...