
مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کرسمس کے موقع پر تقریبات منعقد کررہی ہے جس میں ملکی ترقی اورخوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ کرسمس ٹریز کی تیاری







