Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹادی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کے حوالے سے کام کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے جائیں گے اور کام مکمل ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ پر

Loading...