Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم تبدیلی کا نعرہ نہیں لگاتی تبدیلی لاتی ہے، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تبدیلی کا نعرہ نہیں لگاتی تبدیلی لاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج شکست ہوگئی ہے، آج یہاں پر ڈسٹرکٹ کیماڑی میں ہم نے شمع جلا دی ہے، کراچی آواز اٹھاتا ہے تو انقلاب

Loading...