Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی مانسہرہ کے سابق ایم پی اے اور سابق مشیر زر گل خان یوسفزئی کی سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات ہوئی جس میں زر گل خان یوسفزئی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے زر گل خان یوسفزئی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

Loading...