Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایف آئی اے

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کی زیر نگرانی چھاپہ مار کارروائی میں بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 9 سال سے روپوش ملزم کو کراچی کے علاقے لی مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے

Loading...