
ایرانی سفیر کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات؛ تجارتی اُمور پر تبادلہ خیال
ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم کی چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم کی چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی جس میں ممبر کسٹمز (آپریشنز) بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں کسٹمز اور سرحد پار تجارت سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا







