Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس؛ جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 59 صفحات پر مشتمل سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں لکھا گیا کہ اوپن کورٹ کا اصول جمہوری معاشرے کی پہچان اور اس کا اطلاق

Loading...