
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملہ
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملہ ہوا ہے،دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سابق چیف جسٹس کے گھر پہنچ گئی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی رہائش گاہ پر دھماکے میں پولیس کے







