Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے۔  شہر میں آج پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے ، دن میں گرمی کی شدت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔

Loading...