
ایف بی آر ریفارمز کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطاءاللہ تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ ایف بی آر کی ریفارمز کا ایجنڈا ترجیحات میں ہے، آئی ایم ایف کہتا ہے کہ ٹیکس سرکل کو بڑھایا







