Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اڈیالہ

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل نے چیف کمشنر اسلام آباد کا سب جیل کا نوٹیفکیشن

Loading...