Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے مزدوروں کے روپ میں منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام کے مطابق خیبر کسٹم انٹلی جنس اور ایف سی نارتھ  نے  تیراہ راجگل کے قریب بارڈر پر کارروائی کی ۔ حکام کے مطابق  300 کلو گرام سے زائد چرس اور افیون کندھوں پر لاد کر اسمگل کیا جا رہا تھا، 2 کارندے گرفتار کر لئے گئے۔ محمد

Loading...