
‘صوبے کے ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر جاتا ہے’
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ، صوبے کے ضمنی انتخاب میں واضح کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر جاتا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کو







