
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، سکھ یاتری
بیساکھی میلے پر آئے بھارتی سکھ یاتریوں کی واہگہ بارڈر سے واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سکھ یاتریوں نے اپنے اس دورے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آکر بہت خوشی محسوس ہوئی، پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، حکومت پاکستان نے بیساکھی میلے پر بہت اچھے اقدام کیے ہیں، پاکستان کی مہمان نوازی کوعمر بھر فراموش نہیں کرسکتے۔ سکھ یاتری نے میڈیا سے گفتگو







