Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ ارتھ ڈے‘ منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم الارض (ارتھ ڈے) منایا جا رہا ہے۔ اس سال عالمی یوم الارض کا موضوع  زمین بمقابلہ پلاسٹک ہے، پلاسٹک کے ماحول پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق آگاہی فراہم کی جائےگی۔ عالمی یوم ارض سب سے پہلے 22 اپریل 1970 کو منایا گیا تھا، یہ وہ دور تھا جب تحفظ ماحولیات کے بارے میں آہستہ آہستہ شعور اجاگر ہو

Loading...
Exit mobile version