ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی والوں نے ہمارے نہتے کارکن کوقتل کیا، احسن اقبال
نارووال کے حلقہ پی پی 54 کے گاؤں کوٹ ناجو میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک لیگی کارکن جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں کے جھگڑے کے دوران ایک 60 سالہ محمد یوسف نامی شخص سر پر ڈنڈا لگنے کے باعث دم توڑ گیا۔ واقعے کے
