میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
ڈاکٹر عدنان قمر کی میاں منشی اسپتال اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن پر محکمہ صحت پنجاب کا پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے حکم پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد کو محکمہ صحت پنجاب نے انکوائری افسر مقرر کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق
