عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کرلی ۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت
