Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل کو کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کریگا۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ شرح سود میں کسی کمی کی توقع نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھ سکتا ہے ،جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے،

Loading...
Exit mobile version