Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ’اسپیشل افراد‘ کیلئے بڑے اعلانات

 حکومتِ پنجاب نےاسپیشل افراد کے لئے خصوصی ”ہمت کارڈ“ اور بیت المال کے تحت ”نگہبان کارڈ“ کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے، اسپیشل افراد

Loading...
Exit mobile version