
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے ان مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر حتمی بات چیت ہو گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ







