وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کفایت شعاری پالیسی کیخلاف ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر سماجی بہبود مشال یوسفزئی اور سیکریٹری کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کی سمری تیار کرلی گئی۔ سمری میں وزیراعلیٰ کے پی سے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔ سمری میں استدعا کی گئی کہ مشال یوسفزئی کیلئےایک کروڑ اکہتر لاکھ روپے اور محکمے کے سیکریٹری کیلئے تہتر لاکھ کی
