ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کا مقدمہ متوفیہ کے بھائی کی مدعیت درج کرلیا گیا۔ ریلوے پولیس کانسٹیبل میر حسن اور دو نامعلوم پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ متوفیہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ریلوے پولیس اہلکار بہن کو بری نظر سے دیکھ رہا تھا، منع کرنے پرتشدد کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو ملزمان نے چلتی ٹرین سے دھکا
