سستی روٹی کا معاملہ، تندور مالکان اور حکومت کے مابین تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا
تندور مالکان اور حکومت کے مابین سستی روٹی اور نان کی دستیابی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا۔ عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لئے وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے چھاپے شروع کر دئیے، مہنگی روٹی اور نان بیچنے پر 14 افراد کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔ بلال یاسین نے روٹی نان کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے شادمان اور مسلم ٹاؤن
