Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہماری خواتین پابند سلاسل ہیں انہیں رہا کیا جائے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین پابند سلاسل ہیں انہیں رہا کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سائفر کیس میں آج سماعت ہوگی،  ان کیسز میں کچھ ہے نہیں، تمام ثبوت اگئے ہیں جس میں مثبت چیز کوئی نہیں ہے، یہ التوا کی کوشش کی

Loading...
Exit mobile version