Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس  ایکشن میں آگئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت مختلف اضلاع میں خصوصی مہم کے دوران منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 14 ہزار سے زائد چھاپے مارے گئے، 49 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف 7047 مقدمات درج، 7500 ملزمان گرفتار ہوئے۔ ، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4897

Loading...