Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران اسرائیل کشیدگی، سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

ایران اسرائیل کشیدگی پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے خطے میں فوجی کشیدگی سے سعودی عرب کو گہری تشویش ہے، تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور لوگوں کی سلامتی کو ممکن بنائیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن کو قائم رکھنے میں سلامتی کونسل کردار ادا کرے،مشرق وسطیٰ عالمی امن کے

Loading...