
امریکی صدر کی اسرائیل پر ایرانی حملوں کی مذمت
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہاکہ آج ایران اوراس کی پراکسیز نےاسرائیلی تنصیبات پرحملہ کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل پر داغے گئے تقریباً تمام ایرانی ڈرون اور میزائل امریکی مدد سے مار گرائے۔ بین القوالامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے اسرائیل پر







