Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کا اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائلوں سے حملہ

ایران نے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسداران انقلاب نے بھی کر دی ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے متعدد ڈرون گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ ایرانی

Loading...