Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرخزانہ کا دورہ امریکا، آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کرینگے

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کل ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو کے علاوہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔  وزیر خزانہ کا دورہ 13 سے  21 اپریل تک ہو گا، پاکستان آئی ایم ایف سے قرضے کیلئے مشن بھیجنے کی بھی درخواست کریگا۔ وزیرخزانہ کی سربراہی

Loading...