Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدرِ پاکستان نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری

Loading...