Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘ تحریک انصاف نامی ایک جماعت تھی جو اب ختم ہو چکی’

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ پاکستان میں تحریک انصاف نامی ایک جماعت تھی جو اب ختم ہو چکی ہے۔  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں سینٹ انتخاب الیکشن کمیشن کی وجہ سے نہیں، بلکہ آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوا، الیکشن کمیشن نے ملک بھر

Loading...