Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بیوی سمیت 7 بچوں کےقتل کےواقعےکانوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیوی سمیت 7 بچوں کےقتل کےواقعےکا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے علی پور میں ہونےوالے واقعے پرآئی جی پنجاب سےرپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 بچوں کےجاں بحق ہونےپرگہرےدکھ کااظہار کرتے ہوئے مکمل تحقیقات اور ملزم کوکیفرکردارتک پہنچانےکاحکم دیا۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود مڈوالامیں لرزہ خیزواردات رونما ہوئی ۔ غربت سے تنگ

Loading...