Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

کشمیریوں کیلئے پوری دنیا میں آواز اٹھاتے رہینگے، وزیراعظم

 شہباز شریف نے کہاکہ آج آپ کو یقین دلانے آیا ہوں کہ آزاد کشمیر کےعوام کے ساتھ ہیں ، کشمیریوں کیلئے پوری دنیا میں آواز اٹھاتے رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شرپسند عناصر آزاد کشمیر میں توڑ پھوڑ چاہتےتھے، لڑائی جھگڑے کا ماحول چاہتے تھے، احتجاج

Loading...