Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور ہائیکورٹ کے جج کا چھوٹی عید پر بڑا اقدام

لاہور ہائیکورٹ کے جج نے معمولی مقدمات میں ملوث 5 قیدیوں کوعید کے موقع پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان نے کیمپ جیل لاہور کا دورہ کیا، اس موقع پر سیشن جج لاہور اور ڈی آئی جی جی نوید رؤف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جسٹس شجاعت علی خان نے جیل میں قیدیوں سے عید

Loading...