Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم؛ 26 طلباء شدید زخمی  

ظالم شخص نے بیوی سمیت 7 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود مڈوالامیں لرزہ خیز واردات رونما ہوئی۔ غربت سے تنگ سجاد کھوکھر نامی شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق قاتل نے گھریلو ناچاقی پر اہل خانہ کو قتل کیا، 8 افراد کے قتل کےبعد علاقے میں قیامت صغریٰ کا مناظر ہے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق قتل ہونے

Loading...