Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا

 وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سعودی عرب گئے ہوئے وفد نے آج صبح مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ کے اندرونی حصے میں جانے کی سعادت حاصل کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی اور خانہ کعبہ کا طواف کیا اور نوافل بھی ادا کیے۔ بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم شہباز شریف کو زیارتِ خاص کروائی گئی، وزیراعظم

Loading...