
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ بھر اسکول میں یکم جون تا 31 جولائی تک بند رہینگے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مئی میں ہیٹ اسٹروک نہ ہونے کی وضاحت کی تھی، جس کے بعد چھٹیاں یکم جون سے کرنے کا







