Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی ، ڈاکوؤں نےمزاحمت پر وین ڈرائیورکی جان لے لی

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر وین ڈرائیور کی جان لے لی۔ وین ڈرائیور شجاعت بیوٹی پارلرکے اسٹاف کوچھوڑنے نکلا تھا، سکندرگوٹھ میں ڈاکوؤں نے روک لیا، ڈرائیور نے لائسنس یافتہ پستول نکالناچاہا لیکن ڈاکونے گولی چلادی۔ ذرائع کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب تقریباً ساڑھے 3 بجے یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، ڈرائیور شجاعت بیوٹی پارلر کے اسٹاف کو چھوڑنے نکلا

Loading...