
کسان کیلئے 400 ملین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی چوتھی حکومت ہے اس میں ترقی کا سفر جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت میں ہمیشہ ملک بھی تبدیل ہوا، پنجاب بھی تبدیل ہوا، ہماری حکومت آئی تھی پیاز300 روپے کی تھی، آج پیاز دوبارہ 100 روپے پر آگئی ہے، کوئی نہ کوئی بہانہ کرکے نواز شریف کی حکومت ختم کردی جاتی







