Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید کی آمد، اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی

عید قریب آتے ہی ٹرانسپورٹروں نے اندرون ملک کے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔ کراچی سے اندرون ملک عید منانے والے اس بار بھی اضافی کرایوں سے پریشان ہیں، جس پر وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹرا نسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات کی گئی ہے۔  وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو پریشان کرنے

Loading...