پاکستان ریلویز کیجانب سے ’عید اسپیشل‘ ٹرینوں کا آج سے آغاز
عیدالفطر کے موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے سندھ اور پنجاب کےلیےعید اسپیشل ٹرین آج چلائی جا رہی ہے۔ عیداسپیشل ٹرین آج کوئٹہ سےراولپنڈی کےلیےروانہ ہوگی، 11 بوگیوں پرمشتمل ٹرین صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، ٹرین میں ساڑھے 8 سو سےزائد مسافر سفرکرسکیں گے۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ مسافروں کے سہولت
