
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے۔ وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے، پی ٹی وی نیوز نشر کرے گا۔ وزیراعظم سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات ہو گی۔ وزیر اعظم نیلم ،







