Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر

 وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے۔

وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی۔

وزیراعظم آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے، پی ٹی وی نیوز نشر کرے گا۔

وزیراعظم سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات ہو گی۔

وزیر اعظم نیلم ، جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے جہاں وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں