
محکمہ موسمیات نے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کردی
کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کردی گئی، شہر قائد پر اتوار کو سورج وار کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ، 7 سے 9 اپریل تک موسم گرم رہے گا۔ سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتاہے جب کہ







