
محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اسلام آباد میں وزارت داخلہ پہنچی جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کی ملاقات کے دوران دوطرفہ سکیورٹی تعاون، باہمی دلچسپی کے







