
معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
قوالی کو نئی جہت دینے والے معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ غلام فرید صابری نے فنِ قوالی میں بڑا نام و مقام پایا اور ان کی گائی ہوئی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ غلام فرید صابری 1930 میں بھارتی مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد صابری خاندان نے کراچی میں رہائش اختیار کی۔ ان کو بچپن سے







