بھارت خطے اور دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن گیا، گارڈین کی تہلکہ خیز رپورٹ
بین الاقوامی جریدے” گارڈین” نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیاہے۔ خطے میں دہشتگردی پھیلانے اور مذموم مقاصد کے حصول کی خاطر بھارت کے مکروہ عزائم پرمشہور بین الاقوامی جریدے گارڈین نے رپورٹ شائع کردی۔ خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔ خالصتان تحریک کے حامی سکھ علیحدگی پسندوں کو بغض کی آڑ میں پاکستان اور مغرب دونوں میں نشانہ بنایا جا
